چلم جوش تہوار نئی فصلوں کی خوشی میں منایا جانے والا تہوار ہے، جو کیلاش قبیلے کی قدیم روایات اور ثقافت کا مظہر ہے۔
وادی کیلاش
نہایت ہی مخصوص انداز اور نرالے اصولوں کا یہ کھیل صدیوں سے شیخانندہ اور وادی کیلاش کے مکین کھیلتے آرہے ہیں، جسے چترالی زبان میں ہیم غال، اردو میں برفانی ہاکی اور انگریزی میں سنو ہاکی کہا جاتا ہے۔