فوجی حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے گیٹ پر دھماکہ کیا جس کے بعد چار حملہ آور اس کی انتظامی عمارت میں چلے گئے اور وہاں سے مزاحمت کی کوشش کی۔
وانا
بارودی سرنگ پھٹنے سے اپنے دونوں ہاتھ کھو دینے والی راحیلہ کے بھائی عطااللہ کہتے ہیں کہ ’ہمارے ساتھ کیے گئے وعدوں میں سے ابھی تک کوئی بھی وفا نہیں ہوا۔‘