ہانتا وائرس زیادہ تر چوہوں کے ذریعے پھیلتا ہے، تاہم انتہائی نایاب صورتوں میں یہ انسان سے انسان میں بھی پھیل سکتا ہے، خاص طور پر طویل اور قریبی رابطے کے بعد۔
صرف کراچی میں ڈینگی وائرس سے 30 سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں، لیکن پاکستان میں ڈینگی ویکسین کے حوالے سے حکومت کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہے۔