ڈاکٹر الکا پٹیل بتاتی ہیں کہ ان کا روزمرہ معمول کیا ہے اور کن صحت کے کن اصولوں کے مطابق زندگی گزارتی ہیں۔
ورزش
نیٹ ورک میٹا انالیسس کے نتائج کے مطابق یوگا بہترین ورزش ہے، جو ہفتے میں دو بار، تقریباً 30 منٹ کے لیے، آٹھ سے 10 ہفتے تک اور بھرپور انداز میں کیا جائے۔