پاکستانی وزیر خرانہ محمد اورنگزیب اجلاس میں شریک عالمی ’ رہنماؤں کے ساتھ کلیدی ملاقاتیں کریں گے تاکہ پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور معاشی ترجیحات کو آگے بڑھایا جا سکے۔‘
پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ) نے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے حصول کے لیے 400 ملین ڈالر تک کے قرضے کے حصول کے لیے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی زیر قیادت کنسورشیم کے ساتھ باضابطہ معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔