آئی سی سی شیڈول کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ 10 اکتوبر کوکھیلا جائے گا جب کہ 21 نومبر کو ورلڈ کپ کا فائنل بھی اسی شہر میں ہوگا۔
نیویارک سٹیڈیم سے رچرڈ جولی لکھتے ہیں کہ تاریخ کے عظیم ترین فٹ بالر والی ٹیم کو اتنا پھیکا، وقت ضائع کرنے اور کھیل میں رکاوٹیں ڈالنے پر اتنی توانائی مرکوز نہیں کرنا چاہیے تھیں۔