ایشیا کشمیر پر او آئی سی میں سعودی مدد کے منتظر ہیں: پاکستان ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ 'پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات ہیں اور حرمین شریف کی سالمیت پاکستان کے لیے مقدم ہے۔' کشمیر: پاکستان کی پالیسی کیا ہے؟ کیا کشمیر نے پاکستان کی سفارت کاری کی کمزوریاں واضح کیں؟ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندی کیوں بڑھ رہی ہے؟