دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات میں پاکستان اور قطر کے ثالث بھی شرکت کریں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعے کو اسلام آباد میں امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاکستان امریکہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔