وزیر داخلہ نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو 15 دنوں میں سیف سٹی منصوبے کے لیے تفصیلی پلان پیش کرے گی۔
وزیر داخلہ
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے سوشل میڈیا کے متعلق نئے قوانین بنانے والے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے مبصرین نے اسے آزادی اظہار رائے پر قدغن قرار دیا ہے۔