وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس احمد لغاری نے کہا ہے کہ پہلے سے لگے سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا اور نہ مستقبل میں ان پر لگانے کا کوئی ارادہ ہے۔
وفاقی حکومت
انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اس مرتبہ وفاقی کابینہ بڑے سائز کی نہیں ہو گی۔