روسی حکام کے مطابق فریقین کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مزید بات چیت آئندہ ہفتے متوقع ہے جبکہ یوکرینی صدر نے بھی اعتراف کیا ہے کہ کئی اہم سیاسی معاملات تاحال حل طلب ہیں۔
ولادی میر پوتن
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم ایک ہال میں بیٹھے ہیں اور بعد میں اس کمرے میں داخل ہوتے ہیں جہاں روس کے صدر اور ترک وزیر اعظم ملاقات کر رہے تھے۔