سابق سینیٹر فیبریزیو شیکیتو نے بتایا کہ اطالوی رہنما کو یہ عجیب و غریب تحفہ روسی صدر نے 2013 میں اس وقت دیا تھا، جب دونوں ایک کاٹیج پر چھٹیاں گزار رہے تھے۔
ولادی میر پوتن
یوکرین میں جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ یوکرین فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 60 لاکھ سے زیادہ شہری اپنا ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔