سیاست عمران خان کا ’طبی بنیادوں‘ پر رہائی کے لیے عدالت سے رجوع سابق وزیراعظم عمران خان کے وکلا نے بینائی متاثر ہونے اور صحت بگڑنے کا مؤقف اختیار کرتے ہوئے سزا معطل کر کے رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔