نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس نے کہا کہ گذشتہ سال سپریم کورٹ میں 60,635 مقدمات زیر التوا تھے جن کی تعداد کم ہو کر 56,943 رہ گئی ہے۔
وکلا
پاکستان بار کونسل کی جانب سے لاہور میں پولیس کے ساتھ ہونے والے تصادم کے بعد ہڑتال کی کال دی جس کے بعد دو دن سے وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔