میگا سٹارز کی عدم موجودگی میں نئے بھارتی کھلاڑیوں کے لیے ایک ایسی ٹیم کے خلاف موقع فراہم کیا ہے جسے گذشتہ ہفتے گیانا میں بنگلہ دیش نے تین صفر سے عبرتناک شکست سے دو چار کیا تھا۔
ویسٹ انڈیز
ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پوران نے کہا کہ وہ بابراعظم کی زیرقیادت پاکستان کی مضبوط ٹیم جیسے چیلنج سے نبردآزما ہونے کے لیے تیار ہیں۔