پہلا T20I 6 اگست کو ہوگا، اس کے بعد دوسرا T20I 8 اگست کو ہوگا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 10 اگست کو شیڈول ہے۔
ویمن
سیریز کی بہترین ٹی ٹوئنٹی پلیئر آئرلینڈ کی گیبی لیوس نے کہا: ’پاکستان میں سب کچھ بہت اچھا رہا ہے اور اگر مجھے ویمنز لیگ میں کھیلنے کا موقع ملا تو میں یہاں ضرور آؤں گی اور کھیلوں گی۔‘