بہت سی ویڈیو گیمز کا مقصد ہمیں ان کی دنیا میں اتنی گہرائی سے غرق کرنا ہے کہ ہم ڈیجیٹل لباس، فرنیچر، ہتھیار اور سبسکرپشنز خریدنے پر مجبور ہو جائیں جو ہمیں اپنے ذوق اور دلچسپیوں کو آن لائن ظاہر کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
ویڈیو گیم
چین سے کشیدگی کے نتیجے میں بھارت کی جانب سے پب جی پر پابندی عائد ہونے کے بعد بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے رہائشی زیان شفیق اپنی ای سپورٹس ٹیم کے کھلاڑیوں سے محروم ہو گئے، لیکن انہوں نے غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں سے تعاون حاصل کیا۔