خیال کیا جا رہا ہے کہ اس شخص نے ایک ہی دن نیوزی لینڈ میں متعدد ویکسینیشن مراکز کا دورہ کیا۔
ویکسینیشن
ہفتے کو ویکسین لگانے والوں میں سے بعض کی جانب سے سینٹر کے مرکزی دروازے کو توڑ دیے جانے کے بعد اسے بند کر دیا گیا تھا، تاہم دو روز کی بندش کے بعد منگل کو یہاں رش دیکھنے میں آیا۔