ٹانک پولیس کے ضلعی پولیس سربراہ افتخار شاہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ایک حملہ پولیس لائن اور دوسرا ایک سکیورٹی فورسز کمپاؤنڈ پر ہوا اور مجموعی طور پر دونوں حملوں میں تین شدت پسند مارے گئے ہیں۔
ٹانک
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے گاؤں کوٹ خدک کے مرکزی بازار میں یہ پابندی گذشتہ 30 سالوں سے عائد ہے۔