وائرل ڈیٹنگ ٹرینڈ جو سنگلز پر زور دیتا ہے کہ وہ دکھائی دینے والی باتوں سے زیادہ جذباتی تعلق کو ترجیح دیں لیکن ماہرین کے مطابق یہ مفروضوں پر قائم ہے۔
ڈاکٹر عمر عادل نے خواتین اینکرز کو پوڈ کاسٹ میں تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پاکستان کی خواتین اور اینکرز کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا گیا ہے۔