اگرچہ پہلے بھی ٹیٹو کی سیاہی کے زہریلا ہونے پر تحقیق ہو چکی ہے، لیکن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام کے ردعمل پر اس کے اثرات پہلی مرتبہ سامنے آئے ہیں۔
ٹیٹو
احتجاج کی علامات پر مبنی ان ٹیٹوز کا مقصد اس نئے قانون کی مذمت کرنا ہے جس کے تحت ہانگ کانگ کے ملزموں کو چین کے حوالے کر کے وہیں کی عدالتوں میں ان کے خلاف مقدمات چلائے جا سکیں گے۔