جنوبی افریقہ میں خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ نظر ڈالتے ہیں اس ایونٹ کی ان پانچ کھلاڑیوں پر جو اس ٹورنامنٹ میں مرکز نگاہ رہیں گی۔
ٹی ٹونٹی
ورلڈ کپ کی آفیشل ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے انڈین وکٹ کیپر کا کہنا تھا کہ ’پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ ایک خصوصی لمحہ ہوتا ہے کیوں کہ اس میچ پر بہت بات ہو رہی ہوتی ہے۔‘