پاکستان آج عمان کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا، لیکن سب کی توجہ دو روز بعد عالمی چیمپئن انڈیا پر مرکوز ہے۔
ٹی ٹونٹی
سٹار سپورٹس شو میں پنت کے بقول: ’دراصل میں سوچ رہا تھا کہ کیا کیا جائے کیونکہ میچ اچانک جنوبی افریقہ کے حق میں ہو گیا تھا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دو تین اوورز میں بہت زیادہ رنز بنائے۔‘