ٹی ٹونٹی

کرکٹ

افغانستان پریمیئر لیگ نیا آغاز؟ ایک دہائی کا معاہدہ اور نئے عزائم

افغان لیگ نے ابتدائی طور پر کرکٹ حلقوں میں دلچسپی پیدا کی، خاص طور پر اس لیے کہ یہ افغانستان کی پہلی باقاعدہ ٹی ٹوئنٹی فرنچائز لیگ تھی۔ تاہم جیسے ہی دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوئیں، انتظامی خامیاں اور مالیاتی تنازعات سامنے آنے لگے۔