ایشیا طالبان کی پابندیوں سے صحافی بے روزگار، میڈیا مالی مشکلات کا شکار قندھار کے صحافی بخت محمد ریحان کے مطابق جانداروں کی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ صحافیوں کے لیے سنگین رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
خواتین طالبان حکومت کے دوسال، افغان گلوکار بہنوں پر کیسے گزرے؟ گانا اور ناچنا افغانستان کے انتہائی قدامت پسند معاشرے میں مردوں اور عورتوں کے لیے کافی حد تک ممنوع ہے۔