پاکستان پارلیمنٹ نے کے پی میں ایمرجنسی، گورنر راج کی توثیق کر دی دونوں قراردادیں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کیں۔
پاکستان ڈیڑھ سال میں دفتر خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق سے 2 ارب روپے فیس وصول کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ دفتر خارجہ نے ڈیڑھ برس میں دستاویزات کی تصدیق اور اپوسٹائل فیس کی مد میں تقریباً دو ارب روپے حاصل کیے۔