ٹیکنالوجی پاکستان کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی شروع درخواست گزار اب کسی بھی وقت کیو آر کوڈ سکین کر کے فیس ادا کر سکیں گے۔
پاکستان پاسپورٹ پر ’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی شق برقرار: پاکستان حکومت پاکستان نے انڈین میڈیا کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے واضع کیا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ پر ’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی شق بدستور برقرار ہے۔