پانی کا ذخیرہ

پاکستان

لاہور: 16 کنال کی جھیل میں بارش کا پانی جمع کرنے کا فائدہ کیا ہوگا؟

سی بی ڈی کے مطابق مین بلیوارڈ سے روٹ 47 والٹن روڈ تک 2300 کنال علاقے کے لیے بنی اس جھیل کی گہرائی 20 فٹ ہے اور اس میں پانچ ملین گیلن لیٹر پانی کی گنجائش ہے۔ مون سون بارشوں کے تین سے چار بڑے سپیلز اس میں باآسانی سٹور ہو سکتے ہیں۔