آئینی ماہرین کے خیال میں عددی برتری رکھنے والی سیاسی جماعتیں ہر صورت وزیر اعظم کے انتخاب اور وفاقی حکومت کی تشکیل کے لیے اتفاق رائے پیدا کریں گی کیونکہ دوسری کسی صورت میں دوسری جماعت کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
پاکستانی آئین
صدر عارف علوی نے تاحال ارادہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ اس عہدے پر کام کرتے رہیں گے یا اس سے مستعفی ہو جائیں گے۔