نقطۂ نظر طالبان: زخم پرانا، کہانی نئی؟ خدشہ ہے کہ ماضی کی تلخ یادیں کہیں ایک خطرناک خواب کی طرح مستقبل میں حقیقت میں تبدیل تو نہیں ہو جائیں گی۔
ایشیا تحفظات دور کرنے کے لیے افغان حکومت سے مسلسل بات چیت اہم: اسحاق ڈار دوطرفہ کشیدگی اور عسکریت پسندی سے متعلق پاکستان کے تحفظات پر بات چیت کے لیے رواں ماہ پاکستان کے نمائندہ خصوصی نے افغانستان کا دورہ کیا تھا۔