سائرہ پیٹر نے کہا کہ ’جس طرح میں نے سعودی لوگوں کو دیکھا ان کا موسیقی کی طرف رجحان یہ ناقابل یقین ہے۔ لوگوں میں بہترین تال اور سر موجود ہے۔‘
پاکستانی نژاد برطانوی
کنیز اختر کی جانب سے درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ان کا ’اکلوتا بیٹا برطانیہ میں رہتا ہے جب بھی پاکستان آتا ہے والدین پر تشدد کرتا ہے۔ اس نے زبردستی مجھے اور اپنے فالج زدہ والد حق نواز سے ساری جائیداد اپنے نام کروا لی ہے۔‘