کھیل انڈیا کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی کبڈی کھلاڑی کے خلاف کارروائی کا عندیہ پاکستانی کھلاڑی عبیداللہ راجپوت کو بحرین میں انڈین شرٹ پہن کر میچ کھیلنے پر تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل کراچی: سٹار بیٹیوں کے سپرسٹار والد جو دو گولڈ میڈل جیت چکے ہیں کراچی کے محمد شہزاد کی دو بیٹیاں بھی بین الااقوامی کھیلوں میں پاکستان کے لیے تمغے جیت چکی ہیں۔