نقطۂ نظر خاموش سفارت کاری کبھی ختم نہیں ہوتی سفارت کاری میں خاموشی بھی ایک زبان ہوتی ہے اور انتظار بھی ایک حکمت عملی۔
امریکہ ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزے کی فیس سالانہ ایک لاکھ ڈالر کر دی صدر نے 10 لاکھ ڈالر کا ’گولڈ کارڈ‘ ویزا بھی متعارف کروایا ہے، جو امیر افراد کو امریکی شہریت کا راستہ فراہم کرے گا۔