پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح 2025 میں 45 فیصد ہو گئی۔
پاکستان انٹرنیٹ
چئیرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ ان کے ادارے کو ملک میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے سے متعلق تاحال ہدایات موصول نہیں ہوئی ہیں۔