مغرب اور ہمارے معاشروں میں فرق صرف آزادیوں کا ہی ہے اور لگتا ہے کہ کرونا میں بھی ہمیں اس میدان میں مات ہو گئی ہے۔
پاکستان اور کرونا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر ملک میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس بارے میں گورننگ کونسل کے سامنے کوئی تجویز رکھنے سے قبل اس پر مزید غور کرنے پر اتفاق کیا گیا کیونکہ کووڈ 19 کے وبائی مرض کے سبب تاحال کئی معاملات غیریقینی ہیں۔