سلمان علی آغا اور حسین طلعت نے ایک مشکل پوزیشن سے کھیلتے ہوئے 138 رنز کی عمدہ شراکت قائم کی۔
پاکستان بمقابلہ سری لنکا
پاکستان کی طرف سے فواد عالم، یاسر شاہ اور سرفراز احمد ایسے کھلاڑی ہیں جو پہلے بھی سری لنکا میں کھیل چکے ہیں جبکہ کپتان بابر اعظم سمیت دوسرے تمام کھلاڑی پہلی دفعہ سری لنکن سرزمین پر اپنے جوہر دکھائیں گے۔