\

پاکستان تحریک انصاف

زاویہ

غریدہ فاروقی ہاؤس آف کارڈز

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مقابلے میں تحریکِ انصاف کو بطور حکومت اور سیاسی جماعت پہلی بار اپنی بقا کی جنگ درپیش ہے۔ دیگر دو سیاسی جماعتیں تو بارہا اس بھَٹّی میں پک کر سخت جان ہو چکی ہیں اور نظام میں سروائیو کرنے کا گُر بخوبی جانتی ہیں۔