پاکستان سہیل آفریدی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار، لانگ مارچ سے سختی سے نمٹیں گے: وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق اگر لانگ مارچ کے دوران ایک بھی جان گئی تو اس کی ذمہ داری سہیل آفریدی پر ہو گی۔
نقطۂ نظر تحریک انصاف کی خزاں اور بہار سہیل آفریدی کسی حد تک کمزور اور تنہا نظر آتے ہیں۔ خود ان کی سیاسی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ ٹکراؤ کی صورت میں صوبائی حکومت کو کھو دینے کا خوف بھی ہے۔