دنیا اسلامو فوبیا کے خلاف دن منانے کا خیر مقدم کرتے ہیں: پاکستانی سفیر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر نے اقوام متحدہ میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے دن منانے کی قرارداد کا خیر مقدم کیا اور کہا یہ تعصب پر مبنی رویوں کو ختم کرسکے گا۔
نقطۂ نظر سعودی عرب، کشمیر اور پاکستان کشمیر کے معاملے پر سعودی عرب اور پاکستان کے تصورات اور امیدیں یکساں ہیں۔