کوپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا: ’ہم نے صحت اور تعلیم کے لیے مختص قرضے لیے اور انہیں تعمیر نو پر خرچ کر دیا۔ دنیا کے پاس یہی حل تھا۔‘
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو کہا ہے کہ اسلام آباد رواں ماہ مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔