پاکستان

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ، ایران جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق: پاکستانی عہدیدار

پاکستان اور قطر کی ثالثی کے بعد 17 جون کو امریکہ اور ایران کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت طے پائی تھی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع ختم کرنے کے لیے اگلے 60 روز کے اندر حتمی معاہدہ کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔