مجوزہ منصوبے پر 25 سے 30 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا تخمینہ، پائپ لائن افغانستان سے ہوتی ہوئی چمن کے قریب پاکستان میں داخل ہو گی اور بلوچستان سے گزر کر گوادر تک پہنچے گی۔
عباس عراقچی نے پیر کو پاکستان کے فیلڈ مارشل سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورت حال اور بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا تھا۔