سیاست اپوزیشن اتحاد: ملکی سیاست میں مفاہمت پروان چڑھے گی یا مزاحمت کا امکان؟ پاکستان کی سیاست میں آمریت ہو یا جمہوری حکومت، ہمیشہ اپوزیشن جماعتوں نے مطالبات تسلیم کرانے یا سیاسی فائدے کے لیے مزاحمت کا راستہ اپنایا ہے۔
زاویہ جاوید حسن پاکستان اپنی اہمیت کو کرائے میں بدلتا رہتا ہے 2018 سے 2022 کا عرصہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ جب یہ جغرافیائی سیاسی آمدنی کم ہو جائے تو کیا ہوتا ہے۔