تین روزہ اجلاس میں ایس سی او کے 10 رکن ممالک کے نیشنل کوآرڈینیٹرز شرکت کریں گے، جو تنظیم کے اندر رکن ممالک کے درمیان رابطہ کاری کے ذمہ دار ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق پاکستان چین کے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی مکمل حمایت کرتا ہے، تاہم اس کے اہداف کے حصول کے لیے عالمی سطح پر مذید تعاون کی ضرورت ہے۔