گلبرگ تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق فیاض احمد جنجھی 20 جولائی کی شام تقریباً ساڑھے چھ بجے سے لاپتہ ہیں۔ مقدمہ دفعہ 365 کے تحت درج کیا گیا ہے، جو اغوا سے متعلق ہے۔
مسئلہ صرف ہائبرڈ گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نہیں بلکہ اس سے بھی بڑا مسئلہ یہ ہے کہ حکومت پانچ سالہ آٹو پالیسی 2026-31 بروقت متعارف کرانے میں ناکام رہی ہے اور ابھی تک پرانی پالیسی چل رہی ہے۔