ایسوسی ایشن نے ایک ورز قبل حکومت کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں کے تعین پر مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔
وزیر اعظم نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات میں خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔