سات میچز پر مشتمل اس سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد ٹورنامنٹ لاہور منتقل ہوگا جہاں باقی لیگ میچز اور فائنل کھیلا جائے گا۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک میں گے۔