دنیا توانائی سپلائی کی رکاوٹیں برقرار رہیں تو معاشی مشکلات طویل ہوں گی: پاکستان اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہا ہے کہ اگر توانائی کی سپلائی کے حوالے سے رکاوٹوں کی صورت حال برقرار رہی تو اس سے معاشی ترقی متاثر ہو گی۔
امریکہ پاکستان نے بطور ثالث شاندار کردار ادا کیا: صدر ٹرمپ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری سفارتی کوششوں میں پاکستان کے ثالثی کردار کی کھل کر حمایت کی۔