سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان مسلسل رابطوں نے اس بات کو ظاہر کیا کہ رابطے کے دروازے بند نہیں کیے گئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب پاکستان نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نیوز رپورٹ کو مسترد کیا تھا۔