میری کہانی امریکی وفد کی قیادت کرنے والے جے ڈی وینس جو جنگ کے خلاف تھے اکتالیس سالہ وینس کے لیے، جنہوں نے مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے دوران نمایاں طور پر کم بات کی، یہ ان کے کیریئر کے سب سے بڑے لمحات میں سے ایک ہوگا۔
زاویہ محمد اشتیاق دو جنگ بندیوں کی داستان اور پاکستان پاکستان اب محض کسی جنگ میں فریق نہیں بلکہ امن کے لیے ثالث کے طور پر سامنے آیا ہے۔